Meat Recipes

Aloo aur Chicken Ki A1 Recipe | Ramzan Recipe 2021 | Real Lahori Taste



Aloo aur Chicken Ki A1 Recipe | Ramzan Recipe 2021 | Real Lahori Taste Follow up with me on Instagram …

Custom Keto Diet

Related Articles

15 Comments

  1. Mashallha very nice and tasty recipe. Thank you for sharing. Have a great success. Good luck to you. 🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓🍓

  2. یا اللہ اس ماہ مبارک کے صدقےمجھے سپورٹ کرنے والوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور ان کے والدین کا سایہ ان کے سروں پر تاقیامت رکھ اور امت مسلمہ پر اپنا رحم فرما♥️🧡

  3. الحمدلله آپ بہت أچہی اور آسان ریسیپیز سکھاتی ہیں جزاک اللہ خیر اور اللہ تعالی آپکے لئے ی صدقہ جاریہ لکھ دے کیونکہ ی بھی ایک قسم کی تعلیم ہے ۰ آپکو اللہ تعالی صحت تندرستی اور عافیت کے ساتھ طول عمر دے آمین خوش رہیں اور ایسے ہی نئ ریسیپیز سکھاتی رہین 💐

  4. اسلام علیکم
    میرا نام روبینہ اقبال ہے
    ہم آپ کا چینل لندن میں دیکھتے ہیں اور ہمیں بہت اچھا لگتا ہے اور بہت خوشی بھی ہوئی ہے کہ آپ اتنے کم ساز و سامان اور برتن کے ساتھ کتنی اچھی مزیدار اور عمدہ کھانے بنا لیتی ہیں۔۔ اور آپ لوگوں کو بہت اچھی طرح سمجھا
    بھی دیتی ہیں ۔۔ ماشاءاللہ
    مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب میں آپکا چینل دیکھتی ہوں اللہ تعالٰی آپکو خوش رکھے آمین
    میری اردو ذرا کمزور ہے غلطی معاف کرنا
    معاف کرنا
    🥰🥰🇬🇧🇬🇧

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button