Appetizers

Potato And Cheese Triangles | Delicious Iftar Snack | Ramadan Special Recipes | Ramadan 2021



Potato And Cheese Triangles | Delicious Iftar Snack | Ramadan Special Recipes | Ramadan 2021 #Ramadanrecipes #RamadanRecipesForIftar …

Custom Keto Diet

Related Articles

10 Comments

  1. ͜℘بســــم اللــــہ الرحـــمن الرحیــــم ͜℘

    دریائے علم اجرِ رسالت ہیں فاطمہ ؑ
    قرآن اختصار فصاحت ہیں فاطمہ ؑ

    محرومِ عدل روحِ عدالت ہیں فاطمہ ؑ
    اللہ کے نبیﷺ کی محبت ہیں فاطمہ ؑ

    رازِ حیات بنتِ نبیﷺ کی حیات میں
    ماں ؔ ایسی ہم نے دیکھی نہیں کائنات میں

    ہے شک امامِ صبر و قناعت ہیں فاطمہ ؑ
    ہاں معدنِ متاعِ امامت ہیں فاطمہ ؑ

    صلیٰ علیٰ نبی کی مودت ہیں فاطمہ ؑ
    اطہر مزاج شانِ طہارت ہیں فاطمہ ؑ

    اس در سے بھیک مانگی ہے خیر جمال نے
    پائی ہے پر ورش یاں محمدﷺ کی آل نے

    مریم سے جو سوا ہے فضیلت انہی کی ہے
    کھائی قسم خُدا نے جو عصمت انہی کی ہے

    یہ کربلا میں ساری ریاضت انہی کی ہے
    اور روزِ حشر سچ ہے شفاعت انہی کی ہے

    حق کا وہی شعار جو ان کا شعار ہے
    ان کی رضا مشیعتِ پروردگار ہے

    چکی کا پیسنا بھی عبادت بتول ؑ کی
    قرآں کی آیتوں میں صداقت بتول کی

    ہے طاعتِ رسول اطاعت بتول ؑ کی
    کام آئی کربلا میں ریاضت بتول ؑ کی

    چوکھٹ پہ ان کی سجدے کوجھکتا ہے آسماں
    رُک جائیں گر یہ چلتے میں رُکتا ہے آسماں

    پردے کو اہلبیت سے عظمت عطا ہوئی
    اس گھر کو ہر قدم پہ شہادت عطا ہوئی

    عصمت عطا ہوئی ہے طہارت عطا ہوئی
    اس در پہ چاند تاروں کو عزت عطا ہوئی

    احسان ہے حجاب یہ زہرا کی آل کا
    چادر بھی کام دیتی ہے اِک رُخ سے ڈھال کا

    سلام اللہ علیہا۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button